Sadaqah

Safeer ko chandah me se pandra feesad dena

س: مہاراشٹر میں ایک مشہور شخصیت کی خانقاہ ہے اور مدرسہ بہی جس کا چندہ ہوتا ہے اور صفیر کو اس چندے کا ۱۵ فیصد ادا کیا جاتا ہے۔ مجھے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا یہ رقم صفیر کے لیے جایز ہے ؟ جبکہ صفیر کو تنخواہ الگ سے دی جاتی ہے۔ 

Idaarah ko chalaane ke liye charity paise ko istimaal karna

س: اگر کچھ رقم سالانہ کسی غیر ملکی اور غیر مسلم ملک کہ تجارتی اداروں سے چیریٹی ڈونیشن کی شکل میں لی جائے

۱. کیا اس رقم سے چیریٹی ادارے کے کام کرنے والے لوگوں کو تنخواہ دی جاسکتی ہے ؟

۲. کیا اس ادارے کہ لیے زمین خرید کہ عمارت تمعیر کی جاسکتی ہے ؟ یا زمین پہلے سے موجود ہو اس پہ عمارت تعمیر کی جاسکتی ہے؟

۳. کیا اس رقم سے کسی مستحق کی مدد کی جاسکتی ہے؟

۴. کیا اس رقم سے ادارے کہ اخراجات پورے کئے جاسکتے ہیں یا کوئی مشینی آلات اور ادارے کے لیے گاڑی خریدی جاسکتی ہے؟ 

Christian se charity lena

Q: Ma aik foundation ma job karta ho. Foundation ma bacho ka ilaj hota ha. kuch ka free hota ha aur kuch sa paisa leya jata ha. Paisa bohat kam leta jata ha. Foundation ma log zakat, sadqa aur general donation be data ha. Agar koi Christian be foundation ma charity deta ha tu kya la sakta ha?