Jumuah ke khutbah ke doraan do zaano baithna
س: جمعہ کے خطبہ کے دوران دو زانوں بیٹھنے کا حکم کہاں سے ثابت ہے اور اگر روایت میں کہیں ہے تو وہ روایت بتا دیں
س: جمعہ کے خطبہ کے دوران دو زانوں بیٹھنے کا حکم کہاں سے ثابت ہے اور اگر روایت میں کہیں ہے تو وہ روایت بتا دیں
س: ہمارے گاوں میں ایک مسجد میں آج سے تیرہ سال پہلے جمعہ شروع کیا گیا تھا۔ اب دوسرے مسجد والے اپنی مسجد میں جمعہ شروع کرنا چاہتے ہیں۔ کیا ایک گاؤں میں دو مسجدوں میں جمعہ قائم کر سکتے ہیں یا نہیں؟
نوٹ : واضح رہے کہ پہلی جامع مسجد میں جگہ کی کمی کا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
س: میں کسی گاوں میں ہوں ایک طرف اہل تشیع کی مسجد ہے وہاں جمعہ کی نماز ہوتی ہے اور دوسری طرف اہل سنت کی مسجد ہے لیکن دونو مسجدیں 2کلو میٹر فاصلے پر ہیں درمیان میں ہمارا گاوں ہے رجسٹر ہے لیکن وہاں کے لوگ کہیں بھی جمعہ نماز کے لیے نہیں جا سکتے ہمارے گاوں میں عید وغیرہ کی نماز پڑھی جاتی ہے تو کیا ہم جمعہ کی نماز بھی جماعت کے ساتھ وہاں پڑھ سکتے ہیں یا نہیں
Q: Mera sawal yai hai ke kia corona virus ki waja se hum ghar me jumma ke khutba aur namaz ka ihtamam kar saktay hai? Aur is ke liye sharayat kia hai?
Q: Jumuah ke 2 farz se pehle wali 4 sunnat chooth jaya to wo nafil ke bad adaa kar sakte?
Q: Namaaz-e-jumah ki jamaat gau (village) ki masjid me ada krane ke ahkaam kiya he? Is ke liye koi makhsoos hudood aur quyood he?
Q: Agar Imaam Saheb jumuah ki doosri rakaat me qaumah me qunoot-e-naazilah- parhaade to kiya jumuah ki namaaz hojaayegi ya phir se parhni hogi?
س: نماز جمعہ میں 2 فرض کے علاوہ اور کتنی رکعت پڑھنی چاہیے اور ان کی نیت نماز جمعہ کی ہونی چاہیے یا نماز ظہر کی
Q: Ayk baar juma ki namaaz parhi ha ayk rakaat jamaat ke saath naseeb huwi lekin bad me aik aur masjid me poori jamat ke sath parh li kis namaaz hogayi.
Q: Kya jumua ki namaaz ke bad zuhar ki namaaz parhni he ya nahi?