Gao me jumuah namaaz qaaim karna
س: ہمارے گاوں میں ایک مسجد میں آج سے تیرہ سال پہلے جمعہ شروع کیا گیا تھا۔ اب دوسرے مسجد والے اپنی مسجد میں جمعہ شروع کرنا چاہتے ہیں۔ کیا ایک گاؤں میں دو مسجدوں میں جمعہ قائم کر سکتے ہیں یا نہیں؟
نوٹ : واضح رہے کہ پہلی جامع مسجد میں جگہ کی کمی کا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔