Sajda-e-Sahw

Namaaz me Surah Faatiha, Surah, tashahhud Durood Shareef ya dua parhna bhool jaana

س: نماز میں اکثر سورت فاتحہ یا بعد والی سورت، تشہد، درورشریف، یا دعا میں کبھی کبھی بھول جاتا ہوں کہ کیا پڑھ رہا ہوں تو پھر اسی متعلقہ چیز کو شروع سے پڑھنے لگ جاتا ہوں ۔ کیا ایسی صورت میں سجدہ سہو کی ضرورت ہوگی؟ 

Qadah akheerah me shak

س: نماز کی آخری تشہد میں اس تذبذب کا شکار ہوا کہ پہلا تشہد ہے یا آخری تشہد تو پھر کچھ بھی سمجھ نہ آنے پر اس تشہد کو پہلا تشہد تسلیم کرتے ہوئے عام طریقے سے نماز ادا کی اور آخر میں سجدہ سہو کر لیا۔ اب یہاں پر اگر تو کل چار رکعت ادا ہوئیں تو پھر درمیان میں تشہد اور آخر میں تشہد کیا، جبکہ دوسری صورت میں اگر کل چھے رکعت ہوئیں تو پھر دوسری رکعت میں تشہد ہوا، چوتھی میں تشہد ہوا اور آخر میں ہوا۔ دونوں صورتوں میں سجدہ سہو سے کیا نماز درست ہو جائے گی؟ 

Chaar rakaat namaaz me teesri rakaat me beth kar tashahhud parhna

س: چار رکعت نماز میں غلطی سے تیسری رکعت میں بیٹھ گیا اور تشہد میں دعا کے بعد دونوں طرف یا ایک طرف سلام پھیرا لیکن اسی وقت یاد آیا اور اگلی رکعت کے لیے کھڑے ہو گئے اور سجدہ سہو سے نماز پوری کر لی۔ کیا ایسی نماز درست ہو گی؟

Masbooq ne bhool se salaam kiya

س: نماز میں درمیانی تشہد میں دونوں طرف یا ایک طرف سلام پھیر دیا لیکن اسی وقت یاد آگیا اور اگلی رکعت کے لیے کھڑے ہو گئے اور سجدہ سہو سے نماز پوری کر لی۔ کیا ایسی نماز درست ہو گی؟