س:مفتی صاحب میں اپنے ایک کبیرہ گناہ سے تائب ہوئی ہوں۔۔ لیکن توبہ کر لینے کہ بعد اب مجھے ایسے خیال آتے ہیں کہ میں توبہ کی شرائط جو اللہ نے مقرر کی ہیں۔۔۔ ان شرائط میں اپنی طرف سے دو چار مزید شرائط لگا لوں اور میں ایسا نہیں کرتی۔۔ کیونکہ یہ خیال بھی آتا ہے کہ اگر میں نے توبہ میں اپنی طرف سے کوئی شکایت لگائی اور پوری نہ کرنے پر اگر توبہ ٹوٹ گئی تو کیا ہو گا ؟؟؟ لیکن یہ خیال اتنی شدت سے آتا ہے کہ کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ میں اپنی طرف سے شرائط لگا چکی ہوں یعنی مثال کہ طور پہ میں جس گناہ سے تائب ہوئی ہوں اس کہ ساتھ مزید یہ شرط کہ میں فلاں فلاں کام نہیں کرونگی اور اگر میں نے فلاں فلاں کیا تو میری توبہ ٹوٹ گئی ؟؟؟ تو کیا توبی کر لینے کہ بعد اس میں مزید شرائط کا اضافہ ہو جاتا ہے ؟؟ اور اگر شرط پوری نہ ہو پائے تو توبہ برقرار رہتی ہے