Khuda Ta'ala ku gaali dena
س: اپنے عزیز دوست لے لئے ایک سوال تھا کہ جب انسان نے اللہ کو گالی دی ہو یا معاذ اللہ نبی ص کو گالی دی ہو۔ اور نبی ص کی شان میں توہین کی ہو۔۔۔ اور پھر تائب ہو جائے ۔۔۔۔ پھر توبہ توڑ دے اور توہین کردے اللہ اور نبی ص کی گالی دے کر یا کسی اور طرح نامناسب کلمات کہہ کر ۔۔۔ پھر احساس ہونے پر تائب ہو جائے۔۔۔ پھر توہین کر دے۔۔۔ اور ایسا وہ کئی بار کر چکا ہو اور احساس ہونے پرجب وہ پکی توبہ کہ بعد تائب ہو جائے ۔۔۔۔ تو توبہ کہ بعد اس انسان کی کیا حیثیت ہوتی ہے ؟؟ کیا بار بار ایسا کرنے کہ بعد توبہ مقبول ہوگی ؟؟؟ اور توبہ کہ بعد مسلمان ہے وہ یا نہیں ؟؟؟ اور دوسرا سوال یہ کہ اس کا معاملہ عدالت تک نہ پہنچا ہو۔۔۔اور اس بات کا علم صرف دوست اور گھر کے افراد جن کو اس نے مسئلے کا حل تلاش کرنے کے لئے بتایا ہے صرف انہیں علم ہے۔۔۔۔۔ یا سکالرز کو جن سے مسئلہ پوچھا ہے وہ جانتے ہیں۔۔۔ تو کیا اس انسان کو چاہے مرد ہو یا عورت کیا کرنا چاہیئے عدالت جا کر اعتراف کر کے حد لگوانی چاہیئے ؟؟؟ اور تیسرا سوال کہ وہ لڑکی یا لڑکا توبہ کہ بعد نکاح کرے تو نکاح کی شرعی حیثیت کیا ہوگی ؟؟؟ نکاح ہو جائےگا یا نہیں ؟؟؟ براہ مہربانی سوالوں کا جواب دیجیئے گا جو بھی اس معاملے میں راہنمائی فرمائے اللہ اسے جزائے خیر دیں گے ان شاءاللہ