Tawbah Allah Ta'ala ke lia karna

س: مفتی صاحب توبہ تو خالص اللہ کیلئے کی جاتی ہے ، لیکن اگر اس میں اللہ کہ خوف کہ علاوہ اور نیتیں بھی شامل ہو جائیں تو توبہ صحیح رہے گی ؟؟؟ ہمارے عزیز دوست کچھ کبیرہ اور حدی گناہ کہ مرتکب ہوئے اور پھر نکاح سے پہلے انہوں نے توبہ کی جس میں نیت اللہ کا خوف بھی تھا اور یہ بھی کہ نکاح جائز رہے۔ کیونکہ گناہ ایسا تھا جو اسلام سے خارج کر دینے والا تھا۔۔ یعنی توہین ہوئی تھی ۔۔۔ تو اب انہیں یہ بات پریشان کرتی ہے کہ توبہ صرف اللہ کیلئے ہوتی ہے اور چونکہ انکی توبہ میں دو نیتیں تھیں تو اب نکاح کی کیا حیثیت ہے ؟؟؟ جزاکم اللہ

A: Mahaz Allah keliye taubah kya gaya ho to taubah saheeh ho jayega.

Ye taubah saheeh he, ye niyyat bhi Allah hee keliye tha.

And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.

 

Answered by:

Mufti Ebrahim Salejee (Isipingo Beach)