Published 8 years ago
Last updated 8 years ago
Q: پوچھنا یہ تھا کہ اگر کسی خاتون کو کبھی حیض آتا ھی نہیں ھے اور ڈاکٹر نے اسے دوائ تجویز کی، کہ جب وہ دوائ کھائے گی تو اسے خون ائگا اور جب وہ دوائ نہیں کھاتی ھے تو اسے اس مہینے خون نہیں آتا ۔۔۔ تو کیا دوائ کھانے سے جو خون آتا ھے اسے حیض مانینگے؟
A: Jee haa.
And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.
Answered by: