Published 1 year ago
Last updated 1 year ago
س: اگر ایک عورت جس کے دو بچے ہیں جن کے بڑے بچے کی عمر 2 سال اور چھوٹے کی 8 ماہ ہے اور وہ ماں کا دودھ پیتا ہے ۔ماں پریگننٹ ھو جاتی ہے تو کیا ماں پریگننسی ختم کروا سکتی ہے وہ گناہگار تو نہیں ہو گی
A: Nahi. Peth me jo bachcha he uska kya gunah he. Usko kyu khatam kya jaaye? Apna bachcha ko apne haath se qatal karna ye konsi aqal mandi ki baat he.
And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.
Answered by: