Ajnabi aurat se baat karna
س: میں ایک بیوہ عورت سے کچھ عرصے سے واٹس ایپ پر رابطے میں ہوں۔ وہ ہماری ہمسائی ہے ۔ ان کی کفالت ان کے ایک کزن کر رہے ہیں۔ میرا ان سے نکاح کا ارادہ بنا ہے۔ اور ان کی کفالت کا ذمہ بھی خود لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کے غم و خوشی میں شریک ہوتا ہوں۔ نکاح کی نیت سے کفالت کا ذمہ اٹھایا ہے۔ اس میں اجر ضائع تو نہیں ہوگا؟ اگر وہ نکاح کے لیے تیار نہ بھی ہوئیں تو ان کی کفالت جاری