Maut ke waqt sirf eik bhai zindah hona
س: نظام الدین نام کے شخص کے دو بڑے اور ایک چھوٹا بھائی تھا۔ جبکہ اس کی کوئی اولاد نہیں تھی اور نہ ہی ماں باپ زندہ ہیں۔ نظام الدین اور اس کی بیوی کا 4 مہینے کے اندر ہی انتقال ہو گیا۔جبکہ بیوی کے وارثوں میں بھی کوئی نہیں ہے۔ نظام الدین کا ایک بھائی حیات ہے باقی 2 بڑے بھائی انتقال کر گئے ہیں۔ ان دونوں بڑے بھائیوں کے ایک ایک اولادیں (بیٹے) حیات ہیں۔ اب وراثت میں کیسے بٹوارہ ہوگا؟