س: میں مکہ مکرمہ میں درزی هو ن میں یہ کام چھوڑ کر گاڑی لینا چاہتا ہوں میں نے استخارہ کیا ہے کہ کیا یہ ممکن ہے اور کیا اس سے فائدہ هوگا میں نے ظہر کی نماز کے بعد دو نفل پڑھنے اور دعا کی پھر کھانا کھا کر با وضو سو گیا اور سوتے وقت میں نے پھر دوبارہ دعا کی استخارہ کی مسنون دعائیں میں نے خواب میں دیکھا کہ ایک گاہک میرے پاس هے میں اس کی بکنگ کر رها ہوں اور اس سے میں کها کہ تمہارے جماعت کا ایک اور بھی یہی کپڑا مانگ رہا تھا پھر میں نے دیکھا کہ ایک دوسرا گاہک گاڑی میں آیا جگہ مشکل تھی لیکن اس نے آرام سے گاڑی گزار کر روک دی میرے دل میں خیال آیا کہ اس کام تو تیار ہے لیکن اس وقت آگے والے دکان پر چلا گیا پھر میں نے دیکھا کہ ایک هوٹل کی طرح دکان هے جیسا کہ یہاں فول قلابہ کی یہ اپنے ہاں حلیم کی طرح ہے میں اس پر کھڑا هوں ایک دوسرا آدمی آیا اس نے هوٹل والے کو ایک سفید رنگ کی کوئی چیز دی دوسرے اس سے پوچھا کہ یہ فلاں چیز ہے وہ اپنی زبان میں بولا غالباً یہ ملباری زبان تھی میرے دل دماغ یہ بات آئی اس چیز کو اس میں ڈال کر یہ ذائقہ اچھا بناتے ہیں اتنے میں عصر کا وقت ہو گیا اور میں جاگ گیا انتہا کلام مجھے لگتا ہے کہ میں اس کا کچھ حصہ بھول گیا لیکن آپ اس تعبیر فرمائے آپ لوگوں کی رہنمائی کرتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کے ایمان کو سلامت رکھے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین جزاک اللہ خیرا کثیر آپ کی تمام جماعت کو سلام بالخصوص مفتی صاحب کو میں مکہ مکرمہ میں درزی هو ن میں یہ کام چھوڑ کر گاڑی لینا چاہتا ہوں میں نے استخارہ کیا ہے کہ کیا یہ ممکن ہے اور کیا اس سے فائدہ هوگا میں نے ظہر کی نماز کے بعد دو نفل پڑھنے اور دعا کی پھر کھانا کھا کر با وضو سو گیا اور سوتے وقت میں نے پھر دوبارہ دعا کی استخارہ کی مسنون دعائیں میں نے خواب میں دیکھا کہ ایک گاہک میرے پاس هے میں اس کی بکنگ کر رها ہوں اور اس سے میں کها کہ تمہارے جماعت کا ایک اور بھی یہی کپڑا مانگ رہا تھا پھر میں نے دیکھا کہ ایک دوسرا گاہک گاڑی میں آیا جگہ مشکل تھی لیکن اس نے آرام سے گاڑی گزار کر روک دی میرے دل میں خیال آیا کہ اس کام تو تیار ہے لیکن اس وقت آگے والے دکان پر چلا گیا پھر میں نے دیکھا کہ ایک هوٹل کی طرح دکان هے جیسا کہ یہاں فول قلابہ کی یہ اپنے ہاں حلیم کی طرح ہے میں اس پر کھڑا هوں ایک دوسرا آدمی آیا اس نے هوٹل والے کو ایک سفید رنگ کی کوئی چیز دی دوسرے اس سے پوچھا کہ یہ فلاں چیز ہے وہ اپنی زبان میں بولا غالباً یہ ملباری زبان تھی میرے دل دماغ یہ بات آئی اس چیز کو اس میں ڈال کر یہ ذائقہ اچھا بناتے ہیں اتنے میں عصر کا وقت ہو گیا اور میں جاگ گیا انتہا کلام مجھے لگتا ہے کہ میں اس کا کچھ حصہ بھول گیا لیکن آپ اس تعبیر فرمائے آپ لوگوں کی رہنمائی کرتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کے ایمان کو سلامت رکھے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
A: Khwaab dalaalat karta he ke aap ke lia behtar ke aap issy kaam par rahe.
And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.
Answered by: