Rowza

Fidyah dene ki poori raqam nahi he to kiya kare?

س: میری والدہ کا تقریباً 55 برس کی عمر میں انتقال ہوا ہے، اور میں ان کی نمازوں کا فدیہ دینا چاہتا ہوں، اس بارے میں، میں نے ایک کتاب میں پڑھا ہے کہ اگر آپ فدیہ لی پوری رقم ادا نہیں کرسکتے تو حیلہ کرسکتے ہیں، جس کا طریقہ یہ ہے کہ آپ کچھ رقم بطورِ فدیہ کسی فقیر کودیں، پھر وہ آپ کو وہی رقم ہبہ کردے،پھر دوبارہ سہ بارہ یہی عمل دہرائیں یہاں تک فدیہ کی مطلوبہ رقم پوری ہوجائے کیا شرعا اس طرح فدیہ ادا ہوجائے گا؟