Published 8 years ago
Last updated 8 years ago
س: مین خواب کی تعبیر معلوم کرنا چاہتا ہون خواب مین سو کر اٹہتا ہون میرے گہر مہمان آےہوے ہین پہر مین نل کے پاس جاتا ہون اور پانی سے گوشت دہوتا ہوں اچہی طرح صاف کرتا ہوں گوشت چہوٹی چہوٹی بوٹیاں ہیں چیسے ہم پکانے کے لیے کرتے ہین چربی وغیرہ اچہی طرح صاف کرتا هون میرے پاس دو مهمان کهڑے هین ایک کوئ چیز لینے باہر جاتا مین نے اس بولا پیسے لے لو لیکن اس نے کہا نهین اپنے پاس سے لے آون گا دوسرے آدمی کا مین دےکها پیٹ بڑا تها مین نے مذاق مین اس کے پیٹ پر هاته مارا اور کها کیا بات بڑتا جارها ہے شکریہ جزاک اللہ خیر سلام علیکم
A: Har waqt zabaan ki hifaazat kare owr sab ke saat achcha sulook owr bartaaw kare.
And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.
Answered by: