Napaak kapre ko teen baar dhona

س: ناپاک کپڑوں کو پاک کرنے کیلئے تین بار دھونا اور تین بار نچوڑنا شرط ہے؟ کیا شریعت میں ایسی کوئی حد مقر ہے؟ اور کیا خشک اور تر نجاست اتارنے کہ الگ الگ طریقے ہیں؟

A: Shart nahi. Albatta umoomi haalaat par ye tareeqah behtar aur muhtaat he.

And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.

 

Answered by:

Mufti Ebrahim Salejee (Isipingo Beach)