Alaihis Salaam ko ghair Nabi ke liye istimaal karna

س: ہمارے ضلع میں ایک سیاسی شخصیت نے اسماعیلی فرقے کے حاضر امام آغا خان کے لیے علیہ سلام کا لفظ استعمال کیا جس سے بہت سے لوگ یہ الزام دینے لگے کہ موصوف نے توحین رسالت کی ہے کیونکہ یہ لفظ پیغمبروں کے لیے مستعمل ہے کیا واقعی یہ لفظ علیہ سلام پیغمبروں کے لیے مختص ہے کیا واقعی موصوف نے توحین رسالت کی ہے

A: Aammatan muhaawarah me ye lafz Ambiyaa keliye khaas he.

And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.

 

Answered by:

Mufti Ebrahim Salejee (Isipingo Beach)