گورنمنٹ کی طرف سے ایک سکیم

س: گورنمنٹ کی طرف سے ایک سکیم چلی ہے جس کا نام نیشنل رو لر سپورٹ پروگرام ہے, اس سکیم کے اندر غریب عورتوں کو قرضہ دیا جاتا ہے اور قسطوں کے ساتھ سود لگاکر واپس کیا جاتا ہے. اور میرا اپنا ذاتی ایزی پیسہ کا کام ہے لوگ میرے پاس آ جاتے ہیں کہ یہ بل ایزی پیسہ سے پیڈ کر دو . تو میں پیڈ کردیتا ہو ‏ن. اور ٹیلی نار کی کمپنی اس پر ہمیں 5روپے فی قسط کمیشن دیتی ہے. بالکل اسی طرح جس طرح بجلی کے بل پر دیتی ہے. میرا یہ کام شرعی اعتبار سے جائزہےیا ناجائز. مہربانی فرما کر میری رہنمائی فرمائیں.. آپکی عین نوازش ہوگی...

A: Jaaiz nahi.

And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.

 

Answered by:

Mufti Ebrahim Salejee (Isipingo Beach)