Published 5 years ago
Last updated 5 years ago
س: نماز کی آخری تشہد میں اس تذبذب کا شکار ہوا کہ پہلا تشہد ہے یا آخری تشہد تو پھر کچھ بھی سمجھ نہ آنے پر اس تشہد کو پہلا تشہد تسلیم کرتے ہوئے عام طریقے سے نماز ادا کی اور آخر میں سجدہ سہو کر لیا۔ اب یہاں پر اگر تو کل چار رکعت ادا ہوئیں تو پھر درمیان میں تشہد اور آخر میں تشہد کیا، جبکہ دوسری صورت میں اگر کل چھے رکعت ہوئیں تو پھر دوسری رکعت میں تشہد ہوا، چوتھی میں تشہد ہوا اور آخر میں ہوا۔ دونوں صورتوں میں سجدہ سہو سے کیا نماز درست ہو جائے گی؟
A: Jee.
And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.
Answered by: