Investment me capital waapas karne ka shart

س: ایک کمپنی ہے آنلائن اسکا نام ہے مائنڈ کیپٹل اسکا کام ہے کرنسی ایکسچینج پھر کرنسی ایکسچینج کیلئے تو پیسہ چاھیے بہت زیادہ اب وہ مختلف کرنسی ایکسچینج کا کاروبار کرتی ہیں اب وہ کمپنی لوگوں سے انویسٹمنٹ چاہتی ھے کہ اپ بھی ھمارے ساتھ انویسٹمنٹ کرو جتنا بھی منافع اتا ھے اسکا 0.5 سے لیکر 1.5 پرسنٹ تک ھم اپکو بھی ڈیلی دے گے اسکا کاروبار ہفتے میں 5 دن ھے 5 دنوں میں جتنا ڈیلی اتا ھے ممبر کے ساتھ منافع شیئر کرتا ھے اب جس کا زیادہ انویسٹمنٹ ھو اسکو زیادہ منافع ملے گا لیکن اسکا پرسینٹیج فکس نھیں اور کمپنی میں اگر کوئی بھی 3 مھینے بعد پیکج ختم کرنا چاھتا ھے تو پیسے واپس بھی لے سکتا ھے کیااسلام میں اسکے ساتھ کاروبار خرام ھے کا خلال ۔اور یہ کمپنی جرمنی میں ھے

A: Ye jaaiz nahi he. Agar capital waapis karne ki shart ho, to ye qarz he aur qarz par jo nafa mile, wo sood hoga.

And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.

 

Answered by:

Mufti Zakaria Makada

Checked & Approved:

Mufti Ebrahim Salejee (Isipingo Beach)