Nikaah se pehle ye kehna "Agar meri is larki se nikaah huwa to me isse talaaq de doonga"

س: میں نے نکاح سے پہلے خود سے (اکیلا، کسی کے سامنے نہیں) یہ کہا تھا کہ: "اگر میری اس لڑکی سے نکاح ہوا تو میں اسے طلاق دے دوں گا"۔ 

کیا اس بیان کی وجہ سے نکاح ہوتے ہی خودبخود طلاق ہو جائے گی؟ اگر ہاں، تو کیا یہ ایک طلاق ہوگی یا تین؟ اور کیا میں توبہ اور رجوع (الفاظ واپس لینا) کر کے اس کے اثرات ختم کر سکتا ہوں؟ کیا اس حالت میں میں اور میری زوجہ پاکیزہ ازدواجی زندگی گزار سکتے ہیں؟

A: Nahi, is jumle se talaaq waaqi nahi hogi.

And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.

 

Answered by:

Mufti Zakaria Makada

Checked & Approved:

Mufti Ebrahim Salejee (Isipingo Beach)