Masaafat-e-safar
س: میں گجران والا میں رہتا ہوں اور ان دنوں میں اسلام آباد میں کام کر رہاہوں .ہر ہفتہ کے چھٹی کے دنوں میں میرے گھر گجران والا جاتا ہوں .میرا سوال یہ ہے کہ مجھے قصر نماز کہاں ادا کرنی چاہئےاور میرے مسئلہ میں کیا حکم ہے قصر نمازکے لئے؟