qadeem

Kya Khuda Ta`ala ka kalaam qadeem he?

س: عقیدے کی بارے سوال اللّٰہ تعالی کا قران کلام اللّٰہ قدیم ہے۔ لیکن جو اللّٰہ تعالی کا باقی کلام ہے مثلا احادیث قدسیہ میں اور مندرجہ ذیل احادیث میں: ینزل ربنا عز و جل کل لیلة الی سماءالدنیا حین یبقی ثلث اللیل الاخر فیقول من یدعونی فاستجیب له من یسئلنی فاعطیه من یستغفرنی فاغفر له تو کیا یہ بھی قدیم ہے؟ اس کو کیسے سمجھا جائے؟ جزاکم اللّٰہ خیرا و احسن الجزاء