birds

Parindo ki tasweer banaana

س: مولانا صحاب پوچھنا یہ ہے کے پرندوں کی تصویریں بنانا اس میں کوئی گناہ تو نہیں ہے نا مطلب کوئی طوطا یا کوئی مور پتخ مرگ چڑیا ... ایسے پرندوں کی تصویریں بنانا اس میں کوئی گناہ تو نہیں ہے ... اور یہ پرندے بناکر اپنے گھر میں لگانا کوئی گناہ تو نہیں ہے براہے کرم حدیث کی روشنی میں کوئی جواب دیں ..