Aqeeda

Kufr aur shirk ke aqaaid ki baate par khaamosh rehna

س: مختلف مکاتب فکر کے علماء کا جن عقائد کے کفر و شرک ہونے میں اختلاف ہے(علم غیب٫استمداد,مختار کل،حاظر و ناظر وغیرہ)زید محفوظ راہ پر رہنے کے لئے ان عقائد کو باطل سمجھتا ہے اور اختیار نہیں کرتا لیکن اختلاف کی وجہ سے ان عقائد کو کفر و شرک کہنے سے خاموشی اختیار کرتا ہے۔ کیا ایسا کرنے سے اس کے ایمان پر فرق آئیگا؟وہ کافر تو نہیں ہوگا جبکہ وہ ان عقائد کو اختیار نہیں کرتا اور باطل بھی سمجھتا ہے صرف اختلاف کی وجہ سے کفر و شرک کہنے سے خاموشی اختیار کرتاہے

Rasulullah (sallallahu alaihi wasallam) ke haazir naazir rakhne wale ke aqeedah

س: جو علماء رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو حاظر و ناظر اس معنی پر کہتے ہیں کہ وہ مدینہ منورہ میں اپنی قبر انور میں حیات ہیں ،دور و نزدیک کی آواز اللہ کی عطا سے سنتے ہیں٫اگر ایک وقت پر ایک سے زیادہ جگہ تشریف لے جانا چاہیں تو اللہ کی عطا سے تشریف لے جاسکتے ہیں۔پوری کائنات کو اس طرح دیکھ رہے ہیں جیسے ہتھیلی۔

1-یہ عقیدہ گمراہی تو ہے لیکن کیا ایسے لوگ کافر و مشرک بھی ہیں؟

2-زید اگر انہیں کافر نہیں کہے گا تو کیا وہ خود کافر ہوجائیگا؟

3-زید اس عقیدے کو باطل سمجھتا ہے اور اختیار نہیں کرتا لیکن اختلاف کی وجہ سے کفر و شرک کہنے سے خاموشی اختیار کرتا ہے کیا اس سے زید کے ایمان پر کوئی فرق پڑے گا؟کیا وہ کافر تو نہیں ہو جائیگا

Kiya kisi se madad talab karna kufr hai?

س: جو علماء انبیاء اور اولیاء سے غیر مستقل سمجھتے ہوئے مدد مانگنے کو جائز کہتے ہیں اور ان کی مدد کو محدود حادث اور فانی کہتے ہیں٫اور کہتے ہیں کہ وہ اگر ایک تنکا بھی دیں گے تو اس تنکا دینے میں بھی وہ اللہ کے محتاج ہیں۔

1- یہ عقیدہ گمراہی تو ہے لیکن کیا ایسے لوگ کافر و مشرک بھی ہیں؟

2- زید اگر انہیں کافر نہیں کہے گا تو کیا وہ خود کافر ہوجائیگا؟

3- زید اس عقیدے کو باطل سمجھتا ہے اور اختیار نہیں کرتا لیکن اختلاف کی وجہ سے کفر و شرک کہنے سے خاموشی اختیار کرتا ہے کیا اس سے زید کے ایمان پر کوئی فرق پڑے

Gana sunna aur gana gana jisme kufriya kalimaat ho

Q: Mere papa ek gana sun rahe the jisme kuch jumle kufriya the... Jab maine unse pucha ke aap ne ye gana sath me gaya to nahi to unhone kaha nahi..fir kaha ke gana badhiya hai...to maine kaha isme kuch galat bol hain...to unhone kaha maine dihan nahi diya or kaun dihan deta hai ye to manoranjan hai....maine unhe ye nahi kaha ke usme kufriya jumle bhi hain... Ab unpe kiya hukm ayega?