Hazrat Zainul Aabideen (rahimahullah) ki karaamat ke ek din me hazaar rakaat namaaz parhna
س: مذکورہ حدیث کی روشنی میں ایک بات سمجھ نہیں آرہی۔ امام زین العابدین رضی اللہ تعالی عنہ اگر ایک دن میں ایک ہزار رکعت پڑھتے تھے اور اگر ایک رکعت کو ہم دو منٹ کا ٹائم دیں تو یہ ٹوٹل 2000 منٹس بنتے ہیں دو ہزار منٹس کا مطلب ہے 33 گھنٹے اور دن رات ملاکر کل 24 گھنٹے ہوتے ہیں۔ پھر اس میں پانچ فرض نمازیں اور زندگی کے دوسرے معاملات بات کچھ سمجھ نہی آئی۔ مہربانی فرما کر رہنمائی کریں۔