Bachcho ke darmiyaan hadya me baraabari karna

س: ایک شخص کے 3 بیٹے ھیں اس کے پاس ایک مکان ہے اس نے بڑے بیٹے کو 50000 دینے کے بعد کہا کے تمہارے معاشی حالات چھوٹے بیٹون کی نسبت کافی بہتر ہیں لہٰذا مکان چھوٹے بیٹوں کے نام ہے بڑےبیٹے نے کہا ٹھیک ہے میں چھوٹے بھائیوں سے مکان کے حصّے کے لئے کوئی مطالبہ نہیں کروں گا باپ نے مکان چھوٹے بیٹوں کے نام را جسٹر کر دیا جب بڑے بیٹے کو معلوم ہوا تو اس نے اور کئی لوگوں نے کہا کے باپ نے بہت غلط کیا مکان میں بڑے بیٹے کا حق اسکو نہں دیا کیا بڑے بیٹے اور لوگوں نے درست کہا ؟؟؟ کیا باپ نے غیر اسلامی کام کر کے بڑے بیٹے پر ظلم کیا ؟؟؟ باپ کی وفات کے بعد بڑے بیٹے اور لوگوں کا باپ کے بارے میں ایسی باتیں کرنا کیسا ؟

A: Baap ko is tarah se nahi karna chaahiye. Apne bachcho me hadyah me baraabari ka khiyaal karna chaahiye.

And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.

 

Answered by:

Mufti Ebrahim Salejee (Isipingo Beach)