Published 4 years ago
Last updated 4 years ago
س: ایک شخص کا بیٹا فوت ہو گیا ہے اس کی وراثت میں سے 1/6 اس کے باپ کو ملا ہے اس کا ایک پوتا اور دو پوتیاں ہیں کیا وہ یہ پوری وراثت اپنے پوتے کو تحفتاً دے سکتا ہے؟
A: Apna hissa agar kisee ko dena chaahta he apni zindagi me aur tandrusti ki haalat me to de sakta he.
And Allah Ta'ala (الله تعالى) knows best.
Answered by: