leftover

Doodh peene waale bachcha ka bacha huwa paani peena

س :  کیا دودھ پینے والے بچے کا بچا ہوا پانی یا کھانا کوئی دوسرا شخص کھا پی سکتا ہےـ یعنی ایک شخص کی بھتیجی جو کہ ماں کا دودھ بھی پیتی ہے اگر وہ کسی برتن میں پانی پئے اور پانی یا شربت بچا دے تو کیا وہی پانی یا شربت اس کا چاچا پی سکتا ہے