Aqeeda

Kisi ko kehna ke "Hiddayat aur najaat milegi sirf meri ittibaa par"

س: ایک عالم ہے اور کہتے ہیں کہ مجھے دین کا علم بہت ہے اور تمہں میری اتباع کرنی ہوگی ۔ "ہدایت و نجات ملیگی صرف میری اتباع پر" کیا کوی ایسا دعوی کر سکتا ہے اور ایسے دعوی دار کیلے کیا حکم ہے۔

Qabar ke sawaalaat

س: مفتی صاحب کیسے ہو؟ میرا سوال یہ ہے کہ مسلمان مرتا ہے تو قبر میں منکر نکیر سوال کرتے ہیں جب ہندؤں کو جلایا جاتا ہےتو ان کو منکر نکیر کیسے سوال کرتے ہیں ؟کیا فرشتے صرف مسلمانوں کو سوال کرتے ہیں ؟ جزاک اللہ مفتی صاحب۔