Urdu Questions

Kis jamaat ke saath shareek hona chaahia?

س: حضرت آج کل جو مولانا سعد صاحب اور مالانا احمد لاٹ صاحب میں اختلاف چل رہا ہیں اس اختلاف کی وجہ سے یہاں ہندستان میں تبلیغ کی دو جماعت بن چکی ہیں اب مسلہ ہیں کی ہم سب کس جماعت کا ساتھ دیں مولانا سعد یہ پھر مولانہ احمد لاٹ صاحب کا اس کے بارے میں وضاحت سے رہبری فرمایں آپ کی عین نواجش ہوگی وسلام علیکم

Aqeeqah dobarah karna

Q: Agar aik baar aqiqa kar lia jae laikin sahi sy perform na hua ho. Ya sahi sy perform hua bhi ho. Tou kia dubara aqiqa kia ja sakta hai? Mai apni beti aur uski maa k liay dubara aqiqa karna chahta hun. Kia ye sahi rahy ga ya sadqa zyada behtar rahy ga?

Ek aurat Nabi (sallallahu alaihi wasallam) par kaura phenkni ke riyaawat

س: مشہور روایت ہے اور غالبا عصری اداروں کی اسلامیات کی کتب میں بھی شامل ہے اور زبان زد عام ہے کہ ’’ نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر ایک عورت کوڑا پھینکتی تھی۔ ایک دن اس نے کوڑا نہ پھینکا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کے گھر چلے گئے اس کے گھر کو صاف کیا۔ پانی بھرا تو وہ عورت آپ کا اخلاق دیکھ کر مسلمان ہو گئی‘‘ اس روایت کی باحوالہ تحقیق مطلوب ہے کہ آیا یہ روایت درست ہے ہے یا نہیں ہے ہر دو صورتوں میں حوالہ بھی مطلوب ہے تاکہ اپنی اصلاحی کے ساتھ ساتھ لوگوں کو بھی اس روایت کے بارے میں درست آگہی فراہم کی جا سکے۔ آپ کی عین نوازش ہوگی۔