Na beena ke liye brail Quraan parhna
س: (استفتاء متعلق بریل قرآن ،رسم عثمانی اور اعراب) علماء کرام و مفتیان عظام سے درخواست ہے کہ مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات عنایت فرمائیں۔ (بریل رسم الخط میں قرآن مجید کی طباعت)
سوال (۱) نابینا لوگوں کے لئے بریل رسم میں قرآن کریم تیار کرنا جائز ہے یا نہیں؟ (رسم عثمانی)
سوال (۲) بریل قرآن مجید میں مکمل رسم عثمانی کی اتباع لازم وضروری ہے یا تخفیف کی بھی گنجائش ہوسکتی ہے جبکہ بر یل قرآن میں مکمل رسم عثمانی کی اتباع بآسانی ہو سکتی ہے۔ مکمل رسم عثمانی کی اتباع میں زیادہ سے زیادہ کچھ ہی صفحات کا اضافہ ہو سکتا ہے؟مختلف بریل مصاحف میں موجود حذف و تبدیل کی