Qaadiyani se mashwarah karna
س : کسی غیر اسلامی معملے پر قادیانی سے مشاورت جائز ہے کہ نہیں اس بارے میں اپنی رائے ضرور دیں
س : کسی غیر اسلامی معملے پر قادیانی سے مشاورت جائز ہے کہ نہیں اس بارے میں اپنی رائے ضرور دیں
Q:
1. Nightfall hone ke baad mujhe agr me ghusl lekar karu to kya mera ghusl qabool hoga?
2. Nightfall hone ke baad agar me sperm lagi hui underwear ko sirf paani se dho lu to kya ye kaafi hai
3. Nightfall ke baad jo kapde pe mani lag gai ho. Phir wo mani sukh gai ho aur wo kapde pe agar koi dusra kapda touch hojae to kya wo dusra kapda napak hojaaega?
Agar mani lage hue kapde pe gila haath lag gae to napak hoga aur jo mani kapde ko agar dusra kapda lag jaae aur uspe agar gila haath lag jaae to kya wo haath napak hoga?
4. Nightfall sahi me hua hai ya nhi pehchaanu kaise
5. Jab me naahta hu to agar niche ka zameen ka paani mere nahaane ke baalti me chale jaae to kya wo paani napak hojaaega?
6. Nightfall ke baad kya ye zaruri hai ki me apne sharamgaah ko saabun se bhi dho ya sirf paani daalna kaafi hoga? Ya mere jo kapde hai jispe mani lag gai ho wo saabun se dhu ya sirf paani daalna kaafi hoga?
7. Agar kisi ne koi gandi film dekh li aur uska mazi nikal gaya to kya usko ghusl karna farz hoga?
Ladki ko bass dekhne par mazi nikal jaa sakti hai?
Agar mazi nikal gai ho koi bhi condition me to kya ghusl karna compulsary hai?
Q: Agar 4 rakat Namaz me mene koi surah double baar padha to kya mujhe namaz todd dena chahiye aur firse padhna chahiye?
س : میں ملک سے باہر رہتا ہوں یہاں ہوٹل میں بہت سے باورچی شراب پی کر کھانا بناتے ہیں کیا ایسے آدمی کے ہاتھ کا بنا ہوا کھانا کھایا جاسکتا ہے یہ حرام تو نھیں- اور کچھ ہوٹل ایسے ہیں جسکا مجھے علم ہیے کہ جن کے ِخانصامہ شراب پیتے ہیں کیا اس کے ہاتھ کا بنا ہوا کھانا کھایا جاسکتا ہے یا حرام ہوگا۔
س : اگر کوئی شخص اپنی سالی سے بوس و کنار کرے تو کیا اس وجہ سے اس کا نکاح اس کی بیوی سے ٹوٹ جائے گا؟
س : کیا ایک مرد ایک عورت کی آواز میں قرانِ مجید کا ترجمہ اور تفسیر سن سکتا ہے۔ جب کہ عورت کی آواز سے مزاج برانگیحتہ نہیں ہوتا ہے۔
Q: Aik shaks daily surah yaseen apni hajat keliye parta hai n surah waqia faaqah se bachne keliye n rizq keliye kyn ke Nabi Sallallahu Aleihi Wasallam ne hukum dia hai hadith me to us shaks ko in dono surahs ko daily parne keliye kisi amil ya peer ya sheikh se ijazat lena zaroori hai kyn ke wo to hadith pe amal karne ki koshish karaha hai?
س : کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اور مشائخ عظام قرآن و حدیث کی روشنی میں مسئلہ بیعت کے بارے میں کہ عورت کے لیے پیر سے بیعت کی شرعی حثیثت کیا ہے ؟
(1 اگر بیعت جائز ہے تو کس حد تک پیر کی تابعداری کر سکتی ہے ؟
(2 کیا بیعت کے بعد عورت پیر کی صرف شرعی امور میں تابع دار ہو گی یا غیر شرعی امور میں بھی تابع دار ہو گی ؟
(3 کیونکہ آج کل تصور یہ دیا جا رہا ہے کہ بیعت کے بعد مرید و مریدنی مکمل پیر کے غلام بن جاتے ہیں ۔ اب پیر انہیں جیسے چاہے استعمال کرے اور اسی آڑ میں مرید ینوں (عورتوں) کو اپنے لیے حلال سمجھتے ہوئے ان کی عزت نفس پامال کی جا رہی ہے کیا یہ جرم عظیم نہیں اگر جرم ہے تو اس کی شرعی و قانونی سزا کیا ہو گی ؟
(4 کیا ایسے پیر حضرات کی بیعت جائز ہے ؟
س : قربانی کرتے وقت نیت کرنا ضروری ھے کہ یہ کس کی طرف سے ہے? اگر گھر میں 4 بیٹے ہیں جو شادی شدہ اور بچوں والے ہیں. والد صاحب ریٹائرڈ ہیں. وہ لوگ علیحدہ علیحدہ قربانی لیں گے یا 3 یا 4 بکرے لے گے اور کہیں گے کہ سب کی طرف سے قربانی ھو گئ. کسی بیٹے, ان کی بیوی , والدین کی الگ نیت نہیں کرے گے. اگر دو بھائی مل کر ایک بکرا لیں تو وہ دونوں کی طرف سے قربانی ہو گی یا کسی ایک کی طرف سے. قربانی کی نیت کرنی ضروری ہے کی یہ میاں کی طرف سے ہے یا بیوی کی طرف سے.
Q:
1. Wazahat kar den ke mahr mithl kia hae?
2. Husband wife ko mahr dene se inqar kar raha hae. Os ka kehna hae k 3 bar waqfe waqfe se talaq dene se mahr khatam ho jata hae.