Kufr aur shirk ke aqaaid ki baate par khaamosh rehna
س: مختلف مکاتب فکر کے علماء کا جن عقائد کے کفر و شرک ہونے میں اختلاف ہے(علم غیب٫استمداد,مختار کل،حاظر و ناظر وغیرہ)زید محفوظ راہ پر رہنے کے لئے ان عقائد کو باطل سمجھتا ہے اور اختیار نہیں کرتا لیکن اختلاف کی وجہ سے ان عقائد کو کفر و شرک کہنے سے خاموشی اختیار کرتا ہے۔ کیا ایسا کرنے سے اس کے ایمان پر فرق آئیگا؟وہ کافر تو نہیں ہوگا جبکہ وہ ان عقائد کو اختیار نہیں کرتا اور باطل بھی سمجھتا ہے صرف اختلاف کی وجہ سے کفر و شرک کہنے سے خاموشی اختیار کرتاہے