Urdu Questions

Waqf board qabrastan istimaal karne ke iwadh me paisa lena

س: ہمارے محلے میں وقف بورڈ کا قبرستان ہے اسکے جو متولیان ہے وہ مردے کو دفن کرنے پیسے لیتے ہے 20000 سے 25000 رپیے لیتے صرف کمائ کرتے ہے وقف کی زمین پر اور قبرستان پر کچھ خرچ بھی نہیں کرتے کہتے ہیں ہمارے نام پر زمین ہے ہم اسکے متولی ہے اس لیے ہم پیسے لیتے ہیں... کیا یہ پیسے لینا جائز ہے ؟