Urdu Questions

Kuch aayate ka mansookh hone ka matlab

Q: Aik dost se kal sunna ke un ke knowledge mai ye baat aayi hai ke Quraan e Paak ki kuch aayaat Sahaabah e Kiraam (radhiyallahu anhum) or Nabi e Paak (sallallahu alaihi wasallam) ko bhula di gae thee. Mansookh aayat ka to andaza tha par kya es baat mai koi sadaqat hai or unhy reference nahi pata tha par keh rhy thy ke Quraan e Paak mai bhi is baat ka ishara hai ya zikr hai kisi aayat mai. Rehnumai farmayen or agr kuch ghalt likha gya to Allah se maafi ka talabgaar hu.

Wurathaa ki razaamandi se gharelo cheezo ko waalid saheb ka ghar ma rakhna

س: والد صاحب کے انتقال کے بعد جائیداد اور پیسے کی تقسیم شریعت کے مطابق ہو چکی ہے الحمدللہ۔ ورثا میں ایک بیوہ، 4 شادی شدہ بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے۔

یہ سب شہر سے باہر ہیں۔ رہائشی گھر میں سب ورثاء کی مرضی سے والدہ مقیم ہیں۔گھر میں موجود وراثت کی دیگر اشیاء مثلا فرنیچر، چادریں، کمبل وغیرہ، ان کے متعلق سب ورثاء کا کہنا ہے کہ انکو اسی گھر پر رہنے دیا جائے کیونکہ بیٹیاں اور بیٹا جب والد صاحب کے گھر جاتے ہیں تو ادھر ہی استعمال کرتے ہیں۔

سوال یہ ہے کہ سب ورثاء کی رضامندی سے ان چیزوں کو والد صاحب کے گھر پر ہی رہنے دیا جائے، تو اس میں شرعا کوئی گناہ تو نہیں؟

Sajdah aayat sun kar maloom nahi ke woh sajdah aayat thi to kiya kare

س: اگر ایک شخص آ یت سجدہ تلاوت کرتا ہے اور اس کے ساتھ ایک شخص بیٹھا ہوا ہے اور اس کی تلاوت سن رہا ہے لیکن اس کو پتہ نہیں چلتا کہ پڑھنے والے نے سجدہ کی آیت تلاوت کی ہے ۔تو کیا اس سننے والے پر سجدہ واجب ہو گا ؟ اور اگر پڑھنے والا اس شخص کو آگاہ کر دے کہ میں نے ابھی سجدہ کی آیت پڑھی ہے تو اس صورت میں کیا حکم ہوگا ؟