Chupke se nikaah karna
س: میں ایک بیوہ عورت جس کے ۵ بچے ہیں اور عمر ۵۲ سال کے قریب ہے اس سے نکاح کرنا چاہتا ہوں ، لیکن کچھ وجوہات کی بنا پر ہم اپنے خاندان یا رشتہ داروں کو نہیں بتانا چاہتے ، کیا میں اپنے کچھ دوستوں کی موجودگی میں یہ نکاح کر سکتا ہوں؟ اس عورت کا ۲۵ سالہ اور ۲۰ سالہ بیٹے کیا وکیل اور گواہ بن سکتے ہیں.خاتون کا والد تو زندہ ہے لیکن اس سے ان کا کوئی تعلق نہیں یہ آزاد اور اپنے گھر میں رہتے ہیں. محترم مفتی صاحب مجھے اس مسلہ کا مفصل جواب عنایت فرما دیں