Urdu Questions

Shohar ka khula qabool karna shart hai

س: خاتون سے سسرال والوں کی نہ بن سکی اور سسرالیوں نے گھر سے نکال دیا میکے والوں کی طرف سے دباؤ میں آکے خلع کا مقدمہ کیا گیا لیکن سسرال سے کوئ عدالت نہ آیا اور فیصلہ تنسیخ نکاح کا ہوا۔ اور 3 سال بعد شوہر نے اس تنسیخ نکاح کی بنیاد پر خلع موثر سرٹیفکیٹ حاصل کیا لیکن یونین کونسل کی طرف سے خاتون کو اطلاع نہیں دی گئ۔ اس بارے میں رہنمائی کریں۔ خاتون نے ابھی تک اس خلع کو غیر شرعی مانتے ہوۓ رجسٹر نہیں کروایا۔ خاتون یہ معاملہ آباد ہونے کی صورت میں کرنا چاہتی ھیی۔ راہنمائی کر دیں۔ جزاک اللہ

Deeni kitaab ka adab karna

Q: Deeni kitab ka adab karna zaruri he agar uski bedabi ho jaye to kya kare? Masalan agar table par deeni kitab rakhi hui ho aur us par kuch kapda rakh diya jaise shirt ho pant ho ya aur koi cheez ho to kya kare? Jo bhi cheez rakh di ho uska istemal karna sahi hoga? Please mere doubt ko clear kijye me confuse hu.

Taqdeer inkaar karne wale ke muta'alliq Hadith

س: زید جوکہ ایک مسجد میں امام ہے، اس نےاپنےخطاب کے دوران کہا کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے تقدیر کا انکار کرنے والوں کے متعلق فرمایاہے کہ ولاتجالسوھم، ولاتشاربوھم، ولاتواکلوھم، ولاتناکحوھم، ولاتصلواعلیھم، ولاتصلومعھم

اس پر بکر نے اعتراض کیا کہ یہ الفاظ حدیث پاک کے نہیں ہیں اسلیے زید کو توبہ کرنی چاہیے کہ اس نے اللہ کے نبی پرجھوٹ باندھاہے 

سوال یہ کہ زید اور بکر میں سچا کون ہے؟ کیا مذکورہ الفاظ حدیث میں ہیں نہیں؟