Urdu Questions

Nani ki khidmat karna

س: میری نانی کینسر کے آخری حصے میں ہے انہیں تمام ڈاکٹر نے جواب دے دیا ہے انہیں گھر لے آئے ہیں وہ نہ کچھ کھاتی ہے نہ بات کرسکتی ہیں انہیںdiapers پہنا رہے ہیں ۔ مسئلہ یہ ہے کے انکے سر میں بہت جوئیں ہوگی ہیں سب نکال نکال کر تھک گئے ہیں وہ ختم نہیں ہو ری۔ آخر ایسا کیوں ہو رہا ہے سمجھ نہیں آرہا ہے