Bheeg maangne wale ko paise dena jis ke haath pair salamat ho
Q: Agr koi mangnay wala darwaza pr ajaye to kiya usko paisa dena jaiz hai jis k hath pair salamat hon?
Agr kisi mukamal insan ko paisay na diye jain to kiya is pr koi pakar hai?
Q: Agr koi mangnay wala darwaza pr ajaye to kiya usko paisa dena jaiz hai jis k hath pair salamat hon?
Agr kisi mukamal insan ko paisay na diye jain to kiya is pr koi pakar hai?
Q: Agr koi Quran aur Ahl-e-Bayt ki qasm khataa hai tu kia wo kasm ho ge aur kia us kasm ka kafara ho ga?
Q: Amla k powder se balon ko kala karna jayez ho ga?
Q: Agar haiz k ghusal ma zaire naaf or baghal k bal saf na kiye jayen zakham ki waja se ya wasay hi to ki ghusal or namaz ho jaye gi?
Q: Hamara paisa kisi aadmi ke pass bahot saalo se atka hua hai..hume humara paisa milne mai din pe din taakheer ho raha hai...koi wazifa bataaye jisse humko humara paisa jald mil jaaye
س : آپ سے پوچھنا چاہتا تھا کہ ہماری دکان ایک شوپنگ سینٹر کے اندر ہے، اب کچھ لوگ کبھی کبھی ٹیلی ویژن کی دکان کے بارے میں پوچھتے ہیں کہ وہ کہاں ہے، تو اب کیا ہمارے لئے جائز ہے کہ ہم انکو بتا دیں؟ کیا اس میں ہمارے لئے گناہ تو نہیں ہے؟ یا کیا ہم اس وقت جھوٹ بول سکتے ہیں کہ ہمیں پتا نہیں؟ اور کیا عمومی طور پہ ٹی وی بیچنا جائز ہے؟
س: گزارش یہ ھے کہ میری شادی کو اٹھارہ سال ھو گئے ھیں میرے ماشااللہ دو بیٹیاں ھیں سولہ اور سترہ سال کی اور ایک بیٹا ھے دس سال کا پوچھنا یہ ھے کہ میں نے ان کی پیدائش پر کسی کا بھی عقیقہ نہیں کر سکا اب اگر میں ان کا عقیقہ کرنا چاہوں یا نہیں کروں تو۔ کیا آورتحال ہو گی
س: میرا بہت ضروری مسلہ میں نے تقربیا 15 سال پہلے اپنے ایک رشتہ دار سے 50000 قرضہ لیا تھا جس پر سود بھی دینا تہہ پایا تھا ۔ جو میری زندگی کی بہت بڑی غلطی تھی میرے رشتہ دار نے مجھ سے یہ کہا تھا کہ یہ پیسے میں کسی اور سے تمہیں قرض لیکر دے رہا ہو ں جس پر تمہں سود دینا ہوگا ۔ تقریبا تین ماہ میں قرض واپس نہ کر سکا تو اُس پر 25000 تقریبا سود بنا دیا گیا ۔ میں بہت پریشان تھا مجھ پر کل 75000 قرض بنا دیا گیا تھا ۔ میں نے کوشش کر کے پیسوں کو ارینج کیا اور اُن کے گھر جاکر پیسے دے آیا ۔ میں نے جب پیسے اِن کے گھر دیئئے تھے اُس وقت صرف ایک فرد گھر میں تھا جو میری بیوی کی خالہ ہے ۔ اُس نے ہی قرض لیکر دیا تھا اور اُسی کو قرض واپس کیا ۔ میری ساس کو بھی یہ پتہ تھا کے میں پیسے دے آیا ہوں ۔
آج پندرہ سال گزرنے کے بعد وہ میری بیوی کی خالہ کہہ رہی ہے کے تم نے مجھے پیسے نہیں دیئے تھے ۔ وہ پیسے میں اپنے کنگن گروی رکھوا کر دئے تھے جو اُس نے ضبط کر لئے تھے اُن پیسوں کے بدلے ۔ تم مجھے وہ پیسے نہیں دو گے تو میں حشر والے دن تمہارا گریبان پکڑوں گی ۔ تم قسم کھائو کے تم نے مجھے پیسے دیئے تھے ۔ وہ قسم بھی کھانے کو تیار ہے ۔ میں نے کبھی لین دین میں ایسے نہیں کیا اور میرا دل نہیں کر رہا کے میں قسم کھائوں اور نہ میں نے کبھی پیلے قسم کھائی ہےایسے۔
میں پریشان ہوں 15 سال گزرنے کے بعد یہ مطالبا کیوں ۔ اور اِس دورانیے میں ہم کئی دفعہ ملیں ہے مگر مطالبا نہیں کیا گیا تھا۔ اب مجھے بتایں میں کیا کروں ۔
س : کیا کسی نبی یا نیک شخص کا صدقہ یا واسطہ دے کر دعا کرنا جائز ہے ؟
س : کیا میں اپنی بیوی سے گھر میں سب کے سامنے ہاتھ ملا سکتا ہوں؟