Urdu Questions

Allah Ta'ala ne jinnaat aur insaan ko un ki ibaadat ke liye paida kya

س: سورہ الاعراف آیت نمبر 179 کے مطابق اللہ نے جنوں اور انسانوں کی اکثریت کو جہنم کے لیے پیدا کیا کیا یہ ان کے پیدا ھو ںے کا مقصد ھے تمام انسانوں اور جنوں کو صرف اس لیے پیدا کیا گیا کہ وہ اللہ کی عبادت کریں کیا یہ عقیدہ درست ہے

Teen talaaq

س: ایک آدمی نے آج سے 10 سال پہلے 3 طلاق دی پھر رجوع کر لیا دوسری مرتبہ پھر 3 طلاق دی پھر رجوع کے لیا اب اُس آدمی نے ایک طلاق دے دی ہے عدت کا وقت بھی رہتا ہے کیا رجوع ہو سکتا ہے؟