Urdu Questions

Iddat ke bad larki koi aur se shaadi kar le

س: اگر کوئ مرد اپنی بیوی کو طلاق دے دے اور پھر اسے علیحدہ نہ رکھے اور سب سے جھوٹ بولے کہ اسنے کوئ طلاق نہیں دی ۔ اور لڑکی اس بات کو قبول کرلے کہ گویا اسکے شوہر نے اسے طلاق دی ہے اور وہ لڑکی کسی اور سے نکاح کرلے تو کیا یہ نکاح جائز ہے ۔

Tournament ke liye fees dena

س: ہماری یونیورسٹی میں مختلف ٹورنامنٹس ہوتے ہیں جو کہ طلباء ہی کی بنائی ہوئی سوسائٹیز کرواتی ہیں۔ ان مقابلوں کی انٹری فیس ہوتی ہے اور وہ مخصوص سوسائٹی والے مقابلے میں حصہ لینے والوں سے جمع کرتے ہیں۔ پھر مقابلے میں جیتنے والے کو انعامی رقم سوسائٹی والوں کی جمع شدہ رقم میں سے دی جاتی ہے۔ کیا یہ مقابلے جوے کے حکم میں داخل ہیں؟ ۔ نیز ان میں حصہ لینے والے کا کیا