Urdu Questions

Safeer ko chandah me se pandra feesad dena

س: مہاراشٹر میں ایک مشہور شخصیت کی خانقاہ ہے اور مدرسہ بہی جس کا چندہ ہوتا ہے اور صفیر کو اس چندے کا ۱۵ فیصد ادا کیا جاتا ہے۔ مجھے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا یہ رقم صفیر کے لیے جایز ہے ؟ جبکہ صفیر کو تنخواہ الگ سے دی جاتی ہے۔ 

Arabi zikr aur dua me matlab ma'loom na ho to thawaab milega?

س: نماز کے بعد جو عربی میں دعاءیں مانگی جاتی ہیں اگر زید کو اس کا مطلب معلوم نہ ہو تو کیا زید کو ثواب یا فائدہ حاصل ہو گا۔ اسی طرح جو عربی میں جو ذکر و اذکار کیے جاتے ہیں اگر ان کا مطلب معلوم نہ ہو تو کیا تب بھی اس ذکر کا ثواب زید کو ملے گا اور اس ذکر کے فضائل حاصل ہوں گۓ۔