Urdu Questions

Nikaah ke mehfil me mahr ka ta'ayyun na huwa to kiya nikaah saheeh he?

س: اگر ایک آدمی کا زبانی نکاح ہو اور پوری محفل گواہ ہو اور مہر کا تعین نہ ہوا ہو تو ان کے درمیان اگر ازواجی تعلقات قائم ہو جائے اور بعد ازں مہر کا تعین کریں اور رخصتی ہو تو جو بچہ رحصتی سے پہلے کے عمل سے ہو اس کی کیا حثیت ہے اور اب کیا ان کا بعد والا نکاح کی کیا حثیت ہے اور اب کیا کرنا چاہیے و

Juwa ki eik qisam

س: قراٰندازی میں جو نام ڈالتے ہیں اس طرح کے جاب یا مکان یا کویٰ بھی انعام نکل جاےٰ اور نہ نکلے تو پیسے واپس نہیں ہوںگے ۔ صحیح ہے یا نہیں؟ اور پیسے واپس ہوںگے مگر چاجز کاٹ کر تب صحیح ہے یا نہیں، اور پورے پیسے واپس ہونگے تب؟

Gumraahi aur izzat ki aayaat

س: اسی قرآن کی آیتوں سے لوگ گمراہ بھی ہوتے ہیں اور ہدایت بھی پاتے ہیں اور جسے اللہ چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے گمراہ کرتا ہے کیا یہ کسی قرآنی آیت کا ترجمہ یا کوئ تفسیر؟ اگر ہے تو حوالہ دے دیں