Nikaah ke mehfil me mahr ka ta'ayyun na huwa to kiya nikaah saheeh he?
س: اگر ایک آدمی کا زبانی نکاح ہو اور پوری محفل گواہ ہو اور مہر کا تعین نہ ہوا ہو تو ان کے درمیان اگر ازواجی تعلقات قائم ہو جائے اور بعد ازں مہر کا تعین کریں اور رخصتی ہو تو جو بچہ رحصتی سے پہلے کے عمل سے ہو اس کی کیا حثیت ہے اور اب کیا ان کا بعد والا نکاح کی کیا حثیت ہے اور اب کیا کرنا چاہیے و