Urdu Questions

Maut ke waqt sirf eik bhai zindah hona

س: نظام الدین نام کے شخص کے دو بڑے اور ایک چھوٹا بھائی تھا۔ جبکہ اس کی کوئی اولاد نہیں تھی اور نہ ہی ماں باپ زندہ ہیں۔ نظام الدین اور اس کی بیوی کا 4 مہینے کے اندر ہی انتقال ہو گیا۔جبکہ بیوی کے وارثوں میں بھی کوئی نہیں ہے۔ نظام الدین کا ایک بھائی حیات ہے باقی 2 بڑے بھائی انتقال کر گئے ہیں۔ ان دونوں بڑے بھائیوں کے ایک ایک اولادیں (بیٹے) حیات ہیں۔ اب وراثت میں کیسے بٹوارہ ہوگا؟ 

Kiya zina karne se nikaah tootta ha?

س: اگر کوئی لڑکا کسی ایسی لڑکی سے زنا کریں جو پہلے سے ہی کسی کی نکاح میں ہوں ، لیکن صرف اسکی گھر سے اسکی رخصتی نہیں ہوئی ہوں اور وہ ورجن ہوں اور پھر زنا ہوجائے ، تو کیا اس سے ان دونوں کا نکاح ٹوٹتا ہے ؟ یہ وہ جس نے زنا کیا ہوا ہو اس مرد سے وہ عورت شادی کرسکتی ہے ؟