Urdu Questions

Kiya Surah Yaseen aur Surah Waaqiah parhne ke liye ijaazat zaroori he?

Q: Aik shaks daily surah yaseen apni hajat keliye parta hai n surah waqia faaqah se bachne keliye n rizq keliye kyn ke Nabi Sallallahu Aleihi Wasallam ne hukum dia hai hadith me to us shaks ko in dono surahs ko daily parne keliye kisi amil ya peer ya sheikh se ijazat lena zaroori hai kyn ke wo to hadith pe amal karne ki koshish karaha hai?

Aurat ke liye peer se bay'at ki shar'ee haithiyat

س : کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اور مشائخ عظام قرآن و حدیث کی روشنی میں مسئلہ بیعت کے بارے میں کہ عورت کے لیے پیر سے بیعت کی شرعی حثیثت کیا ہے ؟

(1 اگر بیعت جائز ہے تو کس حد تک پیر کی تابعداری کر سکتی ہے ؟

(2 کیا بیعت کے بعد عورت پیر کی صرف شرعی امور میں تابع دار ہو گی یا غیر شرعی امور میں بھی تابع دار ہو گی ؟

(3 کیونکہ آج کل تصور یہ دیا جا رہا ہے کہ بیعت کے بعد مرید و مریدنی مکمل پیر کے غلام بن جاتے ہیں ۔ اب پیر انہیں جیسے چاہے استعمال کرے اور اسی آڑ میں مرید ینوں (عورتوں) کو اپنے لیے حلال سمجھتے ہوئے ان کی عزت نفس پامال کی جا رہی ہے کیا یہ جرم عظیم نہیں اگر جرم ہے تو اس کی شرعی و قانونی سزا کیا ہو گی ؟

(4 کیا ایسے پیر حضرات کی بیعت جائز ہے ؟

Kuch bakre khareed kar sab ki taraf se qurbaani karna

س : قربانی کرتے وقت نیت کرنا ضروری ھے کہ یہ کس کی طرف سے ہے? اگر گھر میں 4 بیٹے ہیں جو شادی شدہ اور بچوں والے ہیں. والد صاحب ریٹائرڈ ہیں. وہ لوگ علیحدہ علیحدہ قربانی لیں گے یا 3 یا 4 بکرے لے گے اور کہیں گے کہ سب کی طرف سے قربانی ھو گئ. کسی بیٹے, ان کی بیوی , والدین کی الگ نیت نہیں کرے گے. اگر دو بھائی مل کر ایک بکرا لیں تو وہ دونوں کی طرف سے قربانی ہو گی یا کسی ایک کی طرف سے. قربانی کی نیت کرنی ضروری ہے کی یہ میاں کی طرف سے ہے یا بیوی کی طرف سے.