Urdu Questions

Kisi ko TV ka dukaan bataana

س : آپ سے پوچھنا چاہتا تھا کہ ہماری دکان ایک شوپنگ سینٹر کے اندر ہے، اب کچھ لوگ کبھی کبھی ٹیلی ویژن کی دکان کے بارے میں پوچھتے ہیں کہ وہ کہاں ہے، تو اب کیا ہمارے لئے جائز ہے کہ ہم انکو بتا دیں؟ کیا اس میں ہمارے لئے گناہ تو نہیں ہے؟ یا کیا ہم اس وقت جھوٹ بول سکتے ہیں کہ ہمیں پتا نہیں؟ اور کیا عمومی طور پہ ٹی وی بیچنا جائز ہے؟ 

Bachche ka aqeeqah chand saalo ke ba'd karna

س: گزارش یہ ھے کہ میری شادی کو اٹھارہ سال ھو گئے ھیں میرے ماشااللہ دو بیٹیاں ھیں سولہ اور سترہ سال کی اور ایک بیٹا ھے دس سال کا پوچھنا یہ ھے کہ میں نے ان کی پیدائش پر کسی کا بھی عقیقہ نہیں کر سکا اب اگر میں ان کا عقیقہ کرنا چاہوں یا نہیں کروں تو۔ کیا آورتحال ہو گی 

Dain ko waapis karke 15 saal ke ba'd qarzdaar mutaalabah kare to kiya kare?

س: میرا بہت ضروری مسلہ میں نے تقربیا 15 سال پہلے اپنے ایک رشتہ دار سے 50000 قرضہ لیا تھا جس پر سود بھی دینا تہہ پایا تھا ۔ جو میری زندگی کی بہت بڑی غلطی تھی میرے رشتہ دار نے مجھ سے یہ کہا تھا کہ یہ پیسے میں کسی اور سے تمہیں قرض لیکر دے رہا ہو ں جس پر تمہں سود دینا ہوگا ۔ تقریبا تین ماہ میں قرض واپس نہ کر سکا تو اُس پر 25000 تقریبا سود بنا دیا گیا ۔ میں بہت پریشان تھا مجھ پر کل 75000 قرض بنا دیا گیا تھا ۔ میں نے کوشش کر کے پیسوں کو ارینج کیا اور اُن کے گھر جاکر پیسے دے آیا ۔ میں نے جب پیسے اِن کے گھر دیئئے تھے اُس وقت صرف ایک فرد گھر میں تھا جو میری بیوی کی خالہ ہے ۔ اُس نے ہی قرض لیکر دیا تھا اور اُسی کو قرض واپس کیا ۔ میری ساس کو بھی یہ پتہ تھا کے میں پیسے دے آیا ہوں ۔

آج پندرہ سال گزرنے کے بعد وہ میری بیوی کی خالہ کہہ رہی ہے کے تم نے مجھے پیسے نہیں دیئے تھے ۔ وہ پیسے میں اپنے کنگن گروی رکھوا کر دئے تھے جو اُس نے ضبط کر لئے تھے اُن پیسوں کے بدلے ۔ تم مجھے وہ پیسے نہیں دو گے تو میں حشر والے دن تمہارا گریبان پکڑوں گی ۔ تم قسم کھائو کے تم نے مجھے پیسے دیئے تھے ۔ وہ قسم بھی کھانے کو تیار ہے ۔ میں نے کبھی لین دین میں ایسے نہیں کیا اور میرا دل نہیں کر رہا کے میں قسم کھائوں اور نہ میں نے کبھی پیلے قسم کھائی ہےایسے۔

میں پریشان ہوں 15 سال گزرنے کے بعد یہ مطالبا کیوں ۔ اور اِس دورانیے میں ہم کئی دفعہ ملیں ہے مگر مطالبا نہیں کیا گیا تھا۔ اب مجھے بتایں میں کیا کروں ۔ 

Jinsi ta'leemaat

س : اسلامی تعلیمات میں بچوں کو جنسی تعلیمات دینے کی کیا اہمیت ہے ؟ اسے کس عمر میں اور کیسے دینا چاہیے ؟ کیا کوئی آسان کتاب بھی موجود ہے جو اسلامی تعلیمات کے مطابق جنسی تعلیمات دیتی ہے ؟

Maeesha naam rakhna

Q: Mere hone wale bache ke liye khush naseeb matlab wale Quranic name suggests kare. May agar beti ho to uske liye ye naam chuna hai, kya ye naam Quran se hai aur iska matlab sahi hai

Maeesha Rizqin. Iska matlab happy for entire life and kush qismat hai.