65 saal ka aadmi 30 saal ki larki se nikaah karna
س: ایک لڑکی جس کی عمر 30 سال ھے اور میری عمر 65 سال ھے ھم دونوں نکاح کرنا چاھتے ھیں لڑکی دونوں آنکھوں سے معذور اور مجھے اس کی معذوری پہ کوٰئ اعتراض نہیں وہ میرے ماموں ذاد بھائی کی بیٹی ھے مہربانی فرما کر دین اسلام اور شعریعت کے مطابق رہنمائی فرمائں