Nikaah me shart lagaana
س: نکاح دو فریقین کہ درمیان معاہدہ ہوتا ہے اس میں اگر ایک فریق نکاح کہ کچھ عرصہ بعد اپنی جانب سے مزید کوئی شرط رکھے یا کوئی وعدہ کرے اور کہے کہ اگر ایسا نہ ہوا تو نکاح ختم ہو جائیگا تو کیا ایسا ہو جاتا ہے جب کہ دوسرے فریق کو علم بھی نہ ہو