Urdu Questions

Showhar biwi ku "talaaq dunga" kehna

Q: Sir kuch confusion he clear kar den. Last week phone per mrs se kafi jhagra hua phir bv ne state demand ki k mujy talaaq dy do jis per mene usko jvab diy bht dafa k ab tum mery qabil ni ri tlaq dun ga abi ni but dun ga zrur in short k tlaq dun ga ye words mery munh se kafi martba use hua ghussy main but tlaaq deny ki neeyat na kal thi na aj hy but usky demaand karny pe mene kaha k dun ga tlaq tum mery qabil ni ho ab shakl mat dikhana mujy ab or dafa ho jao etc please better rehnumai karen.

Khwaab ki ta'beer

س:میں نے خواب دیکھا ہے کہ میں مسجد نبی صلی اللہ علیہ وسلم میں ہو کبھی روضۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں قبر مبارک کے پاس جاتا ہوں اور کبھی مسجد میں گھومتا ہوں۔اس ہی دوران سب لوگ قطار میں لگ جاتے ہیں اور قبر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کرتے ہیں میں بھی اس ہی قطار میں ہوتا ہو ۔جب میری باری آتی ہے میں قبر مبارک پہ اک آدمی کو سفید چادر اوڑھے ہوئے دیکھتا ہوں جب میں اس کے قریب سے گزرتا ہو وہ اٹھ کھڑا ہوتا ہے میں پوچھتا ہوں خادم قبر سے کہ یہ کون ہے ۔وہ کہتا ہے یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ۔میں جواب میں کہتا ہوں یہ کیسے ممکن ہے اس آدمی کی ڈاڑھی بھی نہیں ہے اور رنگ بھی سیاہ ہے۔اس ہی دوران میرے ذہن میں چل رہا ہوتا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا رنگ سفید ہے ۔اس کے بعد میں آگے جاتا ہوں اگر اور بھی لاشیں سفید چادر اوڑھے ہوئے ہوتی ہیں۔ اور اک آدمی مجھے کہ رہا ہوتا ہے کہ یہ سب فریب لگتا ہے۔ امید ہے کہ آپ اس کا جواب دیں گے

Taubah par sharaait lagaana

س:مفتی صاحب میں اپنے ایک کبیرہ گناہ سے تائب ہوئی ہوں۔۔ لیکن توبہ کر لینے کہ بعد اب مجھے ایسے خیال آتے ہیں کہ میں توبہ کی شرائط جو اللہ نے مقرر کی ہیں۔۔۔ ان شرائط میں اپنی طرف سے دو چار مزید شرائط لگا لوں اور میں ایسا نہیں کرتی۔۔ کیونکہ یہ خیال بھی آتا ہے کہ اگر میں نے توبہ میں اپنی طرف سے کوئی شکایت لگائی اور پوری نہ کرنے پر اگر توبہ ٹوٹ گئی تو کیا ہو گا ؟؟؟ لیکن یہ خیال اتنی شدت سے آتا ہے کہ کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ میں اپنی طرف سے شرائط لگا چکی ہوں یعنی مثال کہ طور پہ میں جس گناہ سے تائب ہوئی ہوں اس کہ ساتھ مزید یہ شرط کہ میں فلاں فلاں کام نہیں کرونگی اور اگر میں نے فلاں فلاں کیا تو میری توبہ ٹوٹ گئی ؟؟؟ تو کیا توبی کر لینے کہ بعد اس میں مزید شرائط کا اضافہ ہو جاتا ہے ؟؟ اور اگر شرط پوری نہ ہو پائے تو توبہ برقرار رہتی ہے

Quraani aayaat ki frame ko saaf karna

س:مفتی صاحب قرآنی آیات جو سائیڈ سے ہلکی لکڑی کہ فریم اور سامنے سے شیشہ میں محفوظ ہوتی ہیں ۔۔ اور دیواروں پہ آویزاں کیجاتی ہیں ۔۔ انکو دیوار صاف کرتے ہوئے ڈسٹنگ والے کپڑے سے یا جالے اتارنے والے برش سے صاف کیا جائے، تو اس بارے میں اہل علم کیا فرماتے ہیں

Kalimah parhna ziyaadati ke saat

س: مفتی صاحب دائرہ اسلام میں آنے کیلئے کلمہ کہ الفاظ یہ ہیں "اشہد ان لا الہ الا اللہ واشہد ان محمد الرسول اللہ " تو اگر کوئی مکمل کلمہ پڑھ لے جیسے " وحدہ لا شریک لہ " کہ الفاط بھی شامل کر لے تو ٹھیک ہے